Skip to product information
1 of 1

GloMark

GloMark Premium Ustukhuddus

GloMark Premium Ustukhuddus

Regular price Rs.1,650.00 PKR
Regular price Rs.1,999.00 PKR Sale price Rs.1,650.00 PKR
Sale Sold out

🧠 پیش ہے خالص اسطوخودوس – دماغی صحت کا ضامن! 🌿

اسطوخودوس (Ustukhuddus) ایک ایسی مایہ ناز اور قدیم جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے جسے صدیوں سے حکماء دماغی کی حفاظت اور ذہنی سکون کے لئے مفید ترین کہتے چلے آ رہے ہیں۔ اگر آپ دائمی نزلہ، زکام، سر درد یا ذہنی تھکن کا شکار ہیں، تو یہ 100% قدرتی ہربل اسطو خودوس آپ کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے۔ یہ دماغ کے تمام فضلے اور کچرے کو صاف کر کے آپ کو تروتازہ رکھتا ہے۔

✨ اسطوخودوس کے حیرت انگیز فوائد:
*   🍃 دائمی نزلہ اور زکام سے نجات:یہ سر اور دماغ میں جمے ہوئے پرانے سے پرانے نزلے اور ریشے کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔
*   🧠 دماغی طاقت میں اضافہ: یادداشت کو تیز کرتا ہے، ذہنی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے اور سستی دور کرتا ہے۔
*   💆♂️ ٹینشن اور سر درد کا علاج: دماغ کو سکون پہنچا کر ذہنی دباؤ، تشنج اور آدھے سر کے درد (مائیگرین) میں آرام دیتا ہے۔
*   👵 بالوں کو سفید ہونے سے روکے: اس کا باقاعدہ استعمال بالوں کو وقت سے پہلے سفید ہونے سے روکنے میں مددگار مانا جاتا ہے۔
*   🌱 100% خالص اور آرگینک: یہ اسطو خودوس ہر قسم کے کیمیکل، ملاوٹ اور نقصان دہ اجزاء سے پاک ہے۔

🍵 استعمال کرنے کا طریقہ:
روزانہ رات کو سونے سے پہلے ایک کپ گرم پانی میں میں ایک چمچ اسطوخودوس حل کر کے پابندی کے ساتھ پی لیں۔ بہترین نتائج کے لیے اسے اپنی روزمرہ روٹین کا حصہ بنائیں۔ ہر قسمی کیمیکل سے پاک سائیڈ ایفیکٹ سے پاک

📦 پروڈکٹ کی تفصیلات:  وزن: 150 گرام
  اجزاء: 100% خالص اسطوخودوس (Ustukhuddus)
حفاظتی تدابیر: دھوپ سے دور، کسی خشک اور ٹھنڈی جگہ پر جار کو بند کر کے رکھیں۔
Glo Mark

View full details